چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج 11 مقدمات میں 2 عدالتوں میں پیش ہوں گے
فوٹو : فائل
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان آج 11 مقدمات میں 2 عدالتوں میں پیش ہوں گے، ان کی اسلام آباد میں درج 11 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت آج ہوگی.
سابق وزیر اعظم عمران خان اپنے خلاف 9 مقدمات کی سماعت کیلئے جوڈیشل…