ہٹ سٹوری پی ٹی آئی 9 مئی کی طرح اشتعال کے جال سے بچ گئی، آفریدی نے گالی سے جواب نہ دیا admin دسمبر 8, 2025 حیات آباد اسپورٹس کمپلیکس میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہاہے کہ سیاسی کوے ہمارا کچھ نہیں بگاڑ سکتے