پیپلز پارٹی بھی ن لیگ استعفوں نقل کرنے لگی، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی
کراچی: پیپلز پارٹی بھی ن لیگ استعفوں نقل کرنے لگی، صوبائی وزیر سعید غنی مستعفی ، مسلم لیگ ن کے وزرا نے حالیہ ضمنی انتخابات کیلئے ایک وفاقی اور تین صوبائی وزرا نے استعفے دیئے تھے تاکہ انتخابی مہم میں شامل ہو سکیں۔
پیپلزپارٹی نے بھی یہی…