ہٹ سٹوری پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان، پٹرول14 روپے فی لیٹرسستا Mehboob ur Rehman Tanoli دسمبر 16, 2023 پیٹرول کی نئی قیمت 267 روپے 34 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 276 روپے21 پیسے مقرر کی گئی ہے۔