ہٹ سٹوری پاک آرمی اورچین کی پیپلزلبریشن آرمی نے مشترکہ فوجی مشق وارئیرنائن کا آغاز Mehboob ur Rehman دسمبر 2, 2025 مشق کا آغازآج نیشنل کاؤنٹرٹیررازم سینٹرپبی میں ہوا، جہاں دونوں ممالک کے سینئرعسکری حکام نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی