نیشنل پاکستان کی 8 سال بعد ہاکی ورلڈ کپ میں رسائی، جاپان کو شکست Mehboob ur Rehman مارچ 7, 2026 گول کیپر علی رضا نے پنالٹی اسٹروک روک کر پاکستان کی کامیابی میں اہم کردار اداکیا