پاکستان ٹیم کا ورلڈ کپ کیلئے کمبینیشن شاندار ہے، محمد یوسف
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان ٹیم کا کمبی نیشن شاندار قرار دیا ہے ۔
محمد یوسف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیم میں میچ وننگ کھلاڑی بھی ہیں جو اکیلے بھی جتوا…