پاکستان پاکستان وویمن ٹیم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز2،1 سے جیت لی Zameeni Haqaiq دسمبر 10, 2023 بارش سے متاثرہ آخری میچ میں ڈرک ورتھ لوئس میتھڈ کے مطابق پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم یہ میچ 6 وکٹوں سے ہار گئی