کھیل پاکستان نے ٹی20 سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہرا کر دیا Mehboob ur Rehman جنوری 8, 2026 2 وکٹیں لینے اور 18 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہنے والے شاداب خان پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا