پاکستان نے ایران پرحملے اور ایران کے پڑوسیوں پرحملے، دونوں قراردادوں کی حمایت کی
فوٹو : فائل
نیویارک : پاکستان نے ایران پرحملے اور ایران کے پڑوسیوں پرحملے، دونوں قراردادوں کی حمایت کی ، پاکستان نے اقوام متحدہ میں بحرین اور روس دونوں ملکوں کی پیش قراردادوں کی حمایت کی ہے۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم…