پاکستان نہیں ٹرمپ انتظامیہ نے طالبان کو قبضہ کے قابل بنایا، امریکی سینیٹر
فائل فوٹو:رائٹرز
اسلام آباد( ویب ڈیسک)افغانستان میں شکست پر امریکہ میں ردعمل آنے کا سلسلہ جاری ہے اور اب امریکی سینیٹر کرس وان ہولن نے الزام لگا یا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کی حمایت کرکے طالبان کو افغانستان پر قبضہ کرنے کے…