پاکستان حج والنٹیرز گروپ کی مکہ مکرمہ میں رضاکاروں کیلئے تقریب تقسیم اسناد
مکہ مکرمہ ( ابرار تنولی) پاکستان حج والنٹیرز گروپ کی مکہ مکرمہ میں رضاکاروں کیلئے تقریب تقسیم اسناد کی تقریب کا اہتمام کیا تھا جس مین بڑی تعداد میں رضاکارں نے شرکت کی.
تقریب کے مہمان خصوصی کونسل جنرل پاکستان خالد مجید نے اپنے خطاب میں…