کھیل پاکستان اور بھارت کو شکست بنگلہ دیش اورامارات انڈر19 ورلڈ کپ کے فائنل میں Zameeni Haqaiq دسمبر 16, 2023 دبئی میں کھیلے جانے والے انڈر 19 ایشیا کپ کے پہلے سیمی فائنل میں یو اے ای نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور پاکستان کو 11 نز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا