پاکستانی ڈاکٹرکے چین کے نئے قمری سال کی تعطیلات کے دوران شب و روز
فوٹو: شِنہوا
نان ننگ(شِنہوا)چین کی ایک پرانی کہاوت ہے کہ ایک ڈاکٹر کو رحم دل ہونا چاہئے۔ چین کی روایتی طب کی گوآنگ شی یونیورسٹی سے منسلک روئی کانگ اسپتال کے شعبہ تنفس میں زیر تربیت پاکستانی طالب علم جہان شیرجلال نے چین میں نئے قمری سال…