پاکستانی مرد ہمارے سماج کے برخلاف خواتین کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں،برطانوی وزیر داخلہ
فائل:فوٹو
لندن: برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریورمین کاکہنا ہے کہ برطانیہ میں مقیم پاکستانی مرد ہمارے سماج کے برخلاف فرسودہ اور گھناوٴنا انداز اپناتے ہوئے خواتین کو حقارت کی نظر سے دیکھتے ہیں۔برطانوی وزیر داخلہ کے اس بیان کو وزیراعظم رشی…