کھیل پاکستانی سپر اسٹاربابراعظم کی بگ بیش لیگ میں فاتحانہ اننگز،سڈنی سکسر کوجتنوا دیا Mehboob ur Rehman جنوری 1, 2026 بابرا عظم نے 46 گیندوں پر 58 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں ایک چھکا اور چار چوکےشامل تھے