پاور سیکٹر کے ملازمین کی مفت بجلی ختم کر دی گئی، حکومت کی طرف سے فیصلہ کاخیر مقدم
فوٹو : فائل
اسلام آباد / لاہور: پاور سیکٹر کے ملازمین کی مفت بجلی ختم کر دی گئی، حکومت کی طرف سے فیصلہ کاخیر مقدم کرتے ہیں، یہ کہنا ہے، وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری کا، انھوں نے کہا کہ حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم…