پانچواں ٹی ٹوئنٹی! نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز برابر
فوٹو: پی سی بی
راولپنڈی: پانچواں ٹی ٹوئنٹی! نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا، سیریز برابر ہو گئی، مارک چپمین اور جمی نیشم کے درمیان 121رنز کی شراکت نے پاکستانی باولرز ایک نہ چلنے دی.
نیوزی لینڈ کے مارک چپمین 104 اور جمی نیشم 45…