ہٹ سٹوری ٹی20 ورلڈ کپ، حکومت نے پاکستان ٹیم کو بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی اجازت دیدی Mehboob ur Rehman فروری 10, 2026 وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے اجازت ملنے کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے.