ٹی 20 ورلڈ کپ،2 دفعہ کی عالمی چمپئن ویسٹ انڈیزکو سکاٹ لینڈ نے ہرادیا
ہوبارٹ: ٹی 20 ورلڈ کپ،2 دفعہ کی عالمی چمپئن ویسٹ انڈیزکو سکاٹ لینڈ نے ہرادیا،جزائر غرب الہند کے بیٹرز آتے اور جاتے رہے ، سکاٹ لینڈ کے اسپنرز نے انھیں آخر تک باندھے رکھا۔
سری لنکا کی نمیبیا کے ہاتھوں شکست کے بعد آسٹریلیا میں جاری ورلڈ…