ہٹ سٹوری نگران حکومت کا اپنی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی بجائے چینی صنعت پاکستان منتقلی کافیصلہ Mehboob ur Rehman Tanoli دسمبر 10, 2023 نگراں وزیر برائے تجارت و صنعت و پیداوار گوہر اعجاز چینی ٹیکسٹائل انڈسٹری کی پاکستان منتقلی کے امکانات کا جائزہ لینے کے لیے (آج) اتوار کو چین جا رہے ہیں۔