کھیل ٹیسٹ کرکٹرز کی رینکنگ جاری،نعمان علی تیسرے شاہین شاہ 24ویں نمبر پر Mehboob ur Rehman دسمبر 31, 2025 بھارت کے جسپریت بمرا بدستور پہلی پوزیشن پر موجود ہیں، جبکہ آسٹریلیا کے مچل اسٹارک ایک درجہ بہتری کے ساتھ دوسرے نمبر پر آ گئے