ٹویٹر کی صارفین کو راغب کرنے کے لیے آڈیو اور ویڈیو کال کی آزمائش
فائل:فوٹو
مینلوپارک:سماجی رابطے کی ویب ساء ٹویٹر نے ڈی ایم (ڈائریکٹ میسج) کے طور پر ویڈیو اور آڈیو کالز کی آزمائش شروع کردی ہے۔ توقع ہے کہ جلد یا بدیر یہ سہولت پوری دنیا کے صارفین کو بھی دستیاب ہوسکے گی۔
ایپ تجزیہ کاروں کاکہناہے کہ میٹا…