ٹریننگ سیشن میں شاہنواز دھانی کرسیاں صاف کررہاہے، ویڈیو وائرل
فوٹو: اسکرین گریب
لاہور( سپورٹس ڈیسک) شاہنواز دھانی پاکستان کرکٹ کاایک اچھوتا کردار ہے، ٹریننگ سیشن میں شاہنواز دھانی کرسیاں صاف کررہاہے، ویڈیو وائرل ہو گئی۔
شاہنواز دھانی جو کہ پاکستان سپر لیگ سیون میں ملتان سلطانز کے بولر میں ٹریننگ…