ہٹ سٹوری معاہدہ نہ ہوا تو ایران کو واپس پتھر کے دور میں دھکیل دیا جائے گا، ٹرمپ Mehboob ur Rehman اپریل 2, 2026 امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس سے قوم سے 19 منٹ کے خطاب میں امریکہ اور اسرائیل کی جاری جنگ کو "بڑی کامیابی" قرار دیا