کھیل ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان نے پہلے میچ میں زمبابوے کو ہرا دیا admin نومبر 18, 2025 راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 147 رنز اسکور کیے تھے