کھیل ٹرائی نیشن سیریز،پاکستان زمبابوے کو 69 رنز سے ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا admin نومبر 24, 2025 اسٹار بیٹر بابر اعظم نے 74 رنز کی اننگز کھیلی، انہوں نے 52 گیندوں کا سامنا کیا، 7 چوکے اور 2 چھکے لگائے۔ اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان نے 63 رنز بنائے