کھیل ویسٹ انڈیز 374 رنز کا ہدف دے کر بھی نیندر لینڈ سے سپر اوور میں ہار گیا Zameeni Haqaiq جون 27, 2023 میچ سپر اوور میں گیا تو لوگان وین بیک بیٹنگ کے لیے دوبارہ آئے، انہوں نے دنیائے کرکٹ کو اس وقت حیرت میں مبتلا کردیا جب جیسن ہولڈر کے ایک ہی اوور میں 30 رنز بنادیے۔