ہٹ سٹوری وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان تحریک انصاف کو اگر مگر کے ساتھ مزاکرات کی مشروط پیشکش Mehboob ur Rehman دسمبر 23, 2025 غیر قانونی مطالبات اور بلیک میلنگ کے ساتھ بات نہیں ہو سکتی۔ جو جائز معاملات ہیں، صرف ان کی روشنی میں ڈائیلاگ آگے بڑھ سکتا ہے