وزیراعظم اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات، سیکیورٹی اوردہشت گردی کے خاتمے پرگفتگو
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی اہم ملاقات، سیکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے خاتمے، وادی تیراہ آپریشن، وفاقی واجبات اور 8 فروری کے ممکنہ احتجاج پر تفصیلی بات چیت