وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد کے حج کرنے کی نئی پالیسی کا اعلان
فائل:فوٹو
مکہ مکرمہ: وزٹ ویزا پر سعودی عرب جانے والے افراد کے حج کرنے کی نئی پالیسی کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق حج کی اجازت نہیں ہوگی۔سعودی وزارت حج و عمرہ نے واضح کیاہے کہ وزٹ ویزا پرآنے والے ضوابط کی خلاف ورزی سے گریز کریں۔
سماجی…