واٹس ا یپ کو برطانیہ میں پابندی کا سامنا
فائل:فوٹو
لندن: سوشل میڈیا ایپلی کیشن واٹس ا یپ کو برطانیہ میں متعارف کرائے جانے والے نئے آن لائن سیفٹی بل پر عملدرآمد کرنے سے انکار کرنے پر پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
اس بل کے تحت ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ان کے سوشل نیٹورکنگ پلیٹ فارم…