وادی نیلم میں برفانی تودے گرنے سے شاہراہ نیلم پر ٹریفک معطل
محمد اصغر خان
اسلام آباد: آزادکشمیر کے بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے،وادی نیلم میں برفانی تودے گرنے سے شاہراہ نیلم پر ٹریفک معطل ہوگئی ہے
آزاد کشمیر میں ہی دوسری طرف وادی لیپا اور حویلی فارورڈ کہوٹہ کا باقی اضلاع…