میٹا کا واٹس ایپ میسجز، فائلوں کی منتقلی کے لئے نئے چیٹ ٹرانسفر فیچر کا اعلان
فائل:فوٹو
کیلیفورنیا:میٹا کے چیف آپریٹنگ آفیسر مارک زکربرگ نے ایک نئے چیٹ ٹرانسفر فیچر کا اعلان کیا ہے کہ جس کی مدد سے کلاوٴڈ بیک اپ کا استعمال کیے بغیر پرانے فون پر موجود کیو آر کوڈ کو نئے فون سے اسکین کر کے ڈیٹا منتقل کیا جاسکے گا۔…