مودی کا ہندوستان خواتین کے استحصال اور معاشرتی تفریق میں سب سے آگے
فائل:فوٹو
آج دُنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جبکہ مُودی کے ہندوستان میں ہوا کی بیٹی پر زمین تنگ کردی گئی، خواتین کے حقوق، استحصال اور معاشرتی تفریق میں بھارت سب سے آگے ہے۔
بھارت میں آبادی کا تناسب 49 فیصد ہونے کے باوجود…