ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد چل بسے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے مزید 4 افراد جان کی بازی ہار گئے، مثبت کیسز کی شرح 1.92 فیصد رہی۔
قومی ادارہ صحت کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے ددوران ملک بھر میں مجموعی طور پر 16 ہزار339 ٹیسٹ کیے گئے، جن میں سے 313 افراد میں کورونا…