معاہدہ ہو یا نہ ہو، ہم 2 ہفتوں تک ایران سے نکل سکتے ہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
فوٹو : فائل
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کو کہا کہ امریکی افواج ایران میں کارروائیاں "بہت جلد" ختم کر دیں گی، جس کے لیے دو سے تین ہفتوں کی ٹائم لائن سامنے آئی ہے کیونکہ ان کی انتظامیہ اپنی فضائی مہم کو جاری رکھتے ہوئے ایرانی حکام…