مر جاوں تب بھی مانی پہلے میچ دیکھے گا پھر مجھے دفنائے گا، حرا مانی
کراچی(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ حرا مانی کے شوہر مانی کرکٹ کے دلدادہ ہیں اس حوالے حرا مانی کا کہنا کہ میں مر بھی جاوں تو پہلے میچ دیکھیں گے پھر مجھے دفنائیں گے۔
ورلڈ کپ ہو وہ ٹی ٹوئنٹی اور کرکٹ بخار نہ ہو۔ یہ نہیں ہوسکتا۔ایسے میں اگر…