مخصوص نشستوں کاکیس، ہم نے توپی ٹی آئی کو نہیں کہا تھا کہ انٹراپارٹی الیکشن نہ کروائیں،چیف جسٹس
فائل:فوٹو
اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی اپیلوں پر سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ہم نے توپی ٹی آئی کو نہیں کہا تھا کہ انٹراپارٹی الیکشن نہ کروائیں ، انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتے…