محمد حسنین کو بگ باش میں کھیلنا مہنگا پڑ گیا، مشکوک ایکشن کا ٹیسٹ
لاہور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے اسپیڈ اسٹار نوجوان باولر محمد حسنین کو بگ باش میں کھیلنا مہنگا پڑ گیا، مشکوک ایکشن کا ٹیسٹ لے لیا گیا کی رپورٹ آنے پر حتمی فیصلہ ہو سکے گا۔
آسٹریلوی بگ بیش لیگ میں متاثر کن ڈیبیو کرنے والے نوجوان پاکستانی…