ہٹ سٹوری مجھے 2 سال کا وزیراعظم بننے کی پیشکش منظور نہیں ہے،بلاول بھٹوزرداری Zameeni Haqaiq فروری 18, 2024 پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ جس جماعت نے بھی قومی اسمبلی میں حمایت کے ووٹ مانگے ہیں، ان کے ساتھ آگے بڑھیں گے لیکن کوئی وزارتیں نہیں لیں گے