ہٹ سٹوری مجھے بلےکے نشان کی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا Zameeni Haqaiq دسمبر 25, 2023 پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے پشاور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوے انکشاف کیا ہے کہ مجھے بلےکے نشان کی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کردیا۔