لیڈر کا صرف ایماندار ہونا کافی نہیں
وسعت اللہ خان
جس طرح عمران خان صاحب کے پاس دو راستے تھے، یا تحریکِ عدم اعتماد کا باوقار انداز میں سامنا کریں یا استعفی دے دیں، اسی طرح تحریکِ انصاف کے پاس اب دو راستے ہیں۔۔۔ یا بطور جماعت خود احتسابی کرے یا پھر دوسروں کی جانب انگلیاں…