لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرا دیا، میچ میں 442 رنز بنے
فوٹو: پی ایس ایل
لاہور: پی ایس ایل کے میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو 40 رنز سے ہرا دیا، میچ میں 442 رنز بنے، شاہین آفریدی نے 40 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں.
لاہور کے 242 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں…