ہٹ سٹوری قومی اسمبلی 27ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور، 8 تبدیلیاں کی گئیں، اپوزیشن کا احتجاج admin نومبر 12, 2025 قومی اسمبلی سے اضافی ترامیم کی منظوری پر بل کو دوبارہ سینیٹ کو بھجوایا جائے گا۔