فیملی کورٹ کے باہر وکیل کی گاڑی میں توڑ پھوڑ، بیٹری بھی چوری
فوٹو : فائل
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی فیملی کورٹ کے باہر وکیل کی گاڑی میں توڑ پھوڑ، بیٹری بھی چوری کر لی گئی، واقعہ کی تھانہ رمنا جی الیون میں ایف آئی آر درج کر لی گئی.
یہ واقعہ دارالحکومت اسلام آباد کے سیکٹر جی-10 میں…