ہٹ سٹوری فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افغانستان کی طالبان حکومت کو صاف اور دوٹوک پیغام دے دیا admin دسمبر 8, 2025 فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جی ایچ کیو راولپنڈی میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، جہاں تینوں مسلح افواج کے دستوں نے انہیں سلامی دی