ہٹ سٹوری فوجی فرٹیلائزرکمپنی پی آئی اے خریدنے والے کنسورشیم کی شراکت دار بن گئی Mehboob ur Rehman دسمبر 25, 2025 قومی ائیرلائن کی نجکاری کے معاملے پر فوجی فرٹیلائزرکمپنی بھی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی، اعلامیہ