فراش ٹاون سے 2نوجوان غائب،6دن گزر گئے کوئی سراغ نہ ملا
فوٹو: فائل جبران خان
اسلام آباد(زمینی حقائق ڈاٹ کام)فراش ٹاون سے 2نوجوان غائب،6دن گزر گئے کوئی سراغ نہ ملا،لاپتہ ہونے والے جبران خان کے بھائی عدنا ن خان نے تھانہ شہزاد ٹاون میں گمشدگی کی درخواست دے دی۔
تھانے میں دی گئی درخواست میں عدنان…