عید کب ہوگی؟ رویت ہلال کونسل نے بتادیا
لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے عیدالفطر 22 اپریل بروز ہفتہ کو ہونے کی امید ظاہر کردی۔ پاکستان کے تمام علاقوں میں مطلع انتہائی صاف ہوا تو بھی 20 اپریل کی شام ٹیلی اسکوپ پر بھی چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔۔
رویت ہلال ریسرچ کونسل…